اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,432FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

علی ظفر نے پی ایس ایل 4 کا گانا کیوں نہ گایا؟

پاکستان کے سب سے بڑے اسپورٹس ایونٹ پاکستان سپر لیگکے ابتدائی تین ایڈیشن کا ترانہ گانے والے معروف گلوکار علی ظفر نے اس سال پی ایس ایل 4 میں اپنی آواز کا جادو ں نہیں جگایا جس کا لوگوں کو شدّت سے انتظار تھا۔پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل ) سیزن 4 کا آفیشل گانا علی ظفر کے بجائے اس بار اداکار و گلوکار فواد خان نے پیش کییک وقت اداکاری، گلورکاری، پروڈکشن اور اسکرپٹ رائٹنگ کے جوہر دکھانے والےعلی ظفر کا گایا ہوا پی ایس ایل 2017 ایڈیشن کا سب سے مشہور نغمہ ’ سیٹی بجے گی، اسٹیج سجے گا، تالی بجے گی اور اب کھیل جمے گا‘ آج تک سب کی زبان پر ہےایک وقت میں اداکاری، گلورکاری، پروڈکشن اور اسکرپٹ رائٹنگ کے جوہر دکھانے والےعلی ظفر کا گایا ہوا پی ایس ایل 2017 ایڈیشن کا سب سے مشہور نغمہ ’ سیٹی بجے گی، اسٹیج سجے گا، تالی بجے گی اور اب کھیل جمے گا‘ آج تک سب کی زبان پر ہےک وقت اداکاری، گلورکاری، پروڈکشن اور اسکرپٹ رائٹنگ کے جوہر دکھانے والےعلی ظفر کا گایا ہوا پی ایس ایل 2017 ایڈیشن کا سب سے مشہور نغمہ ’ سیٹی بجے گی، اسٹیج سجے گا، تالی بجے گی اور اب کھیل جمے گا‘ آج تک سب کی زبان پر ہےشائقین کرکٹ اس انتظار میں تھےکہپی ایس ایل 2019 کے ایڈیشن کے لئے علی ظفر کیا نیا لاتے ہیں۔علی ظفر نے وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ سیزن  فور میں اپنی مصروفیات کے سبب وہ دستیاب نہیں تھے اور منتظمین کو وہ اس بات سے آگاہ کر چکے تھے۔علی ظفر کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل اب ایک برانڈ ہے اور انہیں خوشی ہے کہ انہوں نے اسے تناور درخت بنانے میں اپنا کردار ادا کیا تاہم وہ سمجھتے ہیں کہ نئے لوگوں کو سامنے آنا چاہیے، تین سال انہوں نے اپنے کام کو ایمانداری اور پیشہ وار انہ انداز میں کیا۔واضح رہے علی ظفر’طیفہ ان ٹربل‘ کی بین الاقوامی سطح پر پزیرائی کے بعد اپنی نئی آنے والی فلم پر کام کر رہے ہیں