اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,440FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

چیئرمین ضلع کونسل گجرات چوہدری محمد علی تنویر کھاریاں بار کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد دینے کھاریاں پہنچ گئے

کھاریاں(تنویر نقوی )چیئرمین ضلع کونسل گجرات چوہدری محمد علی تنویر کھاریاں بار کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد دینے بارایسوسی ایشن پہنچ گئے۔نومنتخب صدر راجہ نوید اسد اور جنرل سیکرٹری چوہدری عمران خاں سمیت دیگر کابینہ کو مبارکباد دی۔اسموقع پر سینئر اورجونئیر وکلاء سمیت چئیرمین میونسپل کمیٹی ،وائس چئیرمین ،کونسلرز اور مرکزی انجمن تاجران کھاریاں کے عہدیداران بھی موجود تھے۔اس موقع پرمحمدعلی تنویر نے نومنتخب کابینہ کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

چیئرمین ضلع کونسل گجرات چوہدری محمد علی تنویر کھاریاں بار کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد۔۔۔U

چیئرمین ضلع کونسل گجرات چوہدری محمد علی تنویر کھاریاں بار کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد دینے کھاریاں پہنچ گئے۔مزید جانئے تنویر نقوی کی رپورٹ میں

Gepostet von News Alert Gujrat am Samstag, 19. Januar 2019