اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

835,689FansLike
9,974FollowersFollow
559,400FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

علیمہ خان کے کاروبار اور ٹیکس کے دستاویزات نیوز الرٹ نے حاصل کر لیےمکمل تفصیلی رپورٹ

اسلام آباد (محمد جابر ) جن کے مطابق علیمہ خان کے نام پر ایس ای سی پی میں ایک کمپنی رجسٹرڈ ہے،علیمہ خان کاٹ کام سورسنگ پرائیویٹ لمٹیڈ کی سی ای او ہیں ،علیمہ خان کے دو بیٹے شاہریز اور شیرشاہ کمپنی کے ڈائریکٹر ہیں ،علیمہ خان کا نام ایکٹو ٹیکس پیئر میں موجود ہیں ،علیمہ خان کی کمپنی کاٹ کام بھی ایکٹو ٹیکس پیئر پر موجود ہے،کاٹ کام سورسنگ پرائیویٹ لمٹیڈ نے 2016 میں 18 لاکھ 27 ہزار روپے سے زائد ٹیکس ادا کیا ، کاٹ کام سورسنگ پرائیویٹ لمٹیڈ نے 2015 میں 32 لاکھ 82 ہزار وپے سے زائد ٹیکس ادا کیا، کاٹ کام نے 2014 میں 24 لاکھ 90 ہزار روپےسے زائد ٹیکس ادا کیا ،کاٹ کام سورسنگ پرائیویٹ لمٹیڈ نے 2013 میں 20 لاکھ 62 ہزار روپے سے زائد ٹیکس ادا کیا،علیمہ خان نے 2014 میں ایک لاکھ 58 ہزار روپے سے زائد ٹیکس ادا کیا ،علیمہ خان نے 2015 میں ایک لاکھ 86 ہزار روپے سے زائد ٹیکس ادا کیا، ٹیکس دستاویزعلیمہ خان نے 2016 میں ایک لاکھ 30 ہزار روپے سے زائد ٹیکس ادا کیا