اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,245FansLike
9,936FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سینٹر اعظم سواتی کا کویت ائیرپورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا

کویت(خالد نور سے)سینٹر اعظم سواتی کا کویت ائیرپورٹ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ سفیر پاکستان غلام دستگیر اور سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دیگر افسران نے اعظم سواتی کو پھولوں کے گلدستے پیش کیئے۔ تحریک انصاف کے کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے سینٹر اعظم سواتی نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان پاکستان کی ترقی کی اُس نہج پر لے جائینگے کہ دُنیا اس پر رشک کرے گی۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کویت کے چیئرمین پیر امجد حسین، الحاج محمد ریاض انجم صاحب، عتیق الرحمن صاحب، ملک تبسم جاوید اور محمد فیصل بھی موجود تھے۔