اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,062FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

آرمی چیف سے سربراہ اسلامی فوجی اتحاد جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کی ملاقات

آرمی چیف سے سربراہ اسلامی فوجی اتحاد جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کی ملاقات. آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی امن و امان پر گفتگو کی گئی۔
آرمی چیف نے علاقائی امن اور سیکورٹی کیلئے اسلامی فوجی اتحاد کی کوششوں کو سراہا