اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,765FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

وزیر اعظم سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کی ملاقات

جنرل (ر) راحیل شریف نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ جس میں خطے کی مجمو عی صورتحال اور اسلامی ممالک کے مابین روابت کے حوالے سے معاملات کو زیر بحث لایا گیا ۔اس موقع پر جنرل (ر) راحیل شریف نے اسلامی فوجی اتحاد کےاغراض ومقاصد سے وزیراعظم کو آگاہ کیا اور کہا کہ اسلامی فوجی اتحاد دد دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، انھوں نے یقین دلایا کہ فوجی اتحاد دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔وزیراعظم عمران خان نے اسلامی فوجی اتحادکی کوششوں کوسراہا ۔واضح رہے کہ جنرل (ر)راحیل شریف کے ہمراہ آنے والے اسلامی فوجی اتحاد کے وفد کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے، وفد 2 روز تک قیام کرے گا۔