اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

841,484FansLike
9,977FollowersFollow
560,700FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

وزیراعظم کی صدارت میں اعلیٰ سطح کا اجلاس

سعودی ولی عہد محمدبن سلمان کی آمدپر انتظامات پر وزیراعظم کو بریفنگ اور وفاقی دارالحکومت کی سیکورٹی سمیت اہم معاملات پر غور۔اجلاس میں وزیر اطلاعات وزیر پٹرولیم، مشیر تجارات، سیکرٹری جارجہ اور سیکرٹری اطلاعات بھی شریک ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی بھی اجلاس میں خصوصی شرکت۔اجلاس میں سعودی عرب کے ساتھ ہونےوالے معاہدوں کو حتمی شکل دے دی گئی ۔واضع رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان 16 اور 17 فروری کو پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس دورے کے دوران مالی امداد اور تعاون کے کئی منصوبوں کا اعلان بھی متوقع ہے جس سے پاکستان کی معاشی مشکلات میں کمی کی امید کی جا رہی ہے۔