اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

جاپان میں پینگوئنز کی سالانہ پریڈ، ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل

ہر سال کی طرح اس سال بھی جاپان کے پارک میں پینگوئنز کی سالانہ پریڈ کا اہتما م کیا گیا۔ اس پر یڈ کیلئے پینگوئنز کو پارک کے ٹور پرنکالا گیا جہاں وہ ننھے ننھے قدموں سے چل کر دیکھنے والوں کو محظوظ کرتے رہے۔اس موقع پر جہاں بچے بڑے سب ہی پینگوئنز کی دلچسپ واک سے محظوظ ہوتے نظر آئے وہیں پینگوئنزنے بھی اس ایونٹ کو خوب انجوائے کیا۔ اس سالانہ پریڈ کے دوران پینگوئنز کی بنائی گئی ویڈیوز تیزی سے انٹرنیٹ پر وائر ل ہوئیں اور لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے اسے پسند کیا اور شیئر کر کے اس پر اپنے کمنٹس لکھے۔