اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,362FansLike
9,976FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سعودی ولی عہدکے دورے کے باعث وفاقی دارالحکومت میں پیر کے روز عام تعطیل کا اعلان

وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پیر 18 فروری کو وفاقی دارالحکومت میں عام تعطیل ہوگی۔ سرکاری اور نیم سرکاری تعلیمی ادارے اور دفاتر بند رہیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں پیر کے روز چھٹی کا اعلان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے 2 روزہ دورے کے باعث کیا گیا ہے۔اس سے قبل سینیٹ کے ملازمین کے لیے آئندہ پیر کی چھٹی دے دی گئی ہے، جس کا اعلامیہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے دستخط کے ساتھ جاری کردیا گیا ہے