اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,240FansLike
9,977FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

سی پیک کی جاسوسی اور تباہی کیلئے بھیجا گیا تھا، کلبھوشن کا اعتراف

گرفتار جاسوس کلبھوشن یادیو کے اقرار نے بھارتی چہرہ بے نقاب کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کلبھوشن یادیو کا اقرار پاکستان کے تحریری جواب کا حصہ ہے، کلبھوشن نے ایس ایس پی چودھری اسلم کے قتل میں ملوث ہونے کا بھی اقرار کیا۔