اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

809,245FansLike
9,936FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سعودی ولی عہد محمدبن سلمان پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(نیوز الرٹ)سعودی ولی عہد کا طیارہ نور خان ائیر بیس پر لینڈ کیا ۔اس سے پہلے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا طیارہ جب پاکستان کی حدود میں داخل ہوا تو معزز مہمان کے طیارے کے اطراف میں پاک فضائیہ کے ایف16اور جے ایف 17تھنڈر طیاروں نے مہمان کو مخصوص انداز میں سلامی پیش کی۔وزیر اعظم عمران ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وفاقی کابینہ کے وزاء نےسعودی ولی عہد کا شایان شان استقبال کیا۔