اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,817FansLike
9,937FollowersFollow
553,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

وفاقی پولیس میں ریڈ رسل کمپلیٹ سسٹم متعارف

اسلام آباد پولیس نے عوامی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ریسکیو ون فائیو میں نیا نظام متعارف کروادیا ہے آئی جی اسلام آباد عامر زلفقار کا کہنا ہے کہ وفاقی پولیس میں ریڈ رسل کمپلیٹ سسٹم متعارف کرانے سے شکایات کا فوری ازالہ ممکن ہو سکے گا۔ ان اقدام سے کم نفری کا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایات پر ریسکیو ون فائیو میں نئی کاؤنٹر قائم کرنے سے سائلین کی داد رسی کی جائے گی ۔۔ پولیس کمپلینٹ ریڈ رسل میں ای میل یا درخواست کے ذریعے بھی شکایات درج کرائی جاسکیں گی۔ سات روز میں شکایات پر عمل درآمد نہ ہونے کی صورت میں عملے کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

محمد جابر۔۔نیوز الرٹ۔۔اسلام آباد

ری ڈ ریسل کمپلیٹ سسٹم ہے اور یہ کیسے کارآمد ہو گاَ؟۔۔۔F

ری ڈ ریسل کمپلیٹ سسٹم ہے اور یہ کیسے کارآمد ہو گاَ؟ جانیئے محمد جابر کی اس رپورٹ سے

Gepostet von News Alert am Montag, 18. Februar 2019