اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,817FansLike
9,937FollowersFollow
553,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

پاکستان پر حملہ کیا گیا تو سوچیں گے نہیں ،جواب دیںگے؛وزیراعظم عمران خان

پلوامہ حملے پر قوم سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت نے بغیر ثبوت پاکستان پر الزام لگایا، ہم دہشت گردی پر بھارت سے بات کرنے کے لیے تیار ہے، ہم سب جانتے ہیں کہ جنگ شروع کرنا آسان ہے لیکن اسے ختم کرنا انسان کے بس کی بات نہیں ہوتی۔گزشتہ ہفتے مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ ہوا تھا جس کے نتیجے میں کم از کم 46 سیکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے تھے، بھارت نے واقعے کا الزام پاکستان پر لگایا تھا