اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

842,552FansLike
9,978FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

ڈونلڈ ٹرمپ نامی کتے کی موت امریکا میں امریکا میں متنازع ہوگئی

گزشتہ دنوں امریکا میں سوشل میڈیا پر ریاست منی سوٹا میں ڈونلڈ ٹرمپ نامی کتے کو سیاسی رقابت کی وجہ سے گولی مارنے کی خبر سامنے آئی تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نامی کتے کی فائرنگ سے ہلاکت ایک تنازع کی شکل اختیار کر گئی ہے۔براہ پولیس کے آفس سے جاری ہونے والے بیان میں سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی سیاسی انتقام کی خبروں کو مفروضہ قرار دیا سربراہگیا ہے اور کہا گیا ہے کہ بدقسمتی سے لیک فیلڈ کے علاقے میں لوگ کتے کو مارے جانے والی خبر کو بنیاد بنا کر شہریوں کو دھمکا یا جا رہا ہے۔کتے کے مالک رینڈل تھوم  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرجوش حامی ہیں اور اسی وجہ سے وہ صدر کی 46 ریلیوں میں شرکت بھی کر چکے ہیں۔ارے جانے والے کتے کی پیدائش 2016 میں ہوئی تھی ، یہ وہی سال ہے جب صدر ٹرمپ منتخب ہوئے تھے۔ اسی مناسبت سے کتے کا نام امریکی صدر کے نام پر ڈونلد ٹرمپ رکھا گیا تھا۔