اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

843,385FansLike
9,979FollowersFollow
561,200FollowersFollow
181,482SubscribersSubscribe

سرائےعالمگیر پنجاب پولیس میری پولیس کے موضوع پرسٹوڈنٹس کے درمیان مضمون نویسی کا مقابلہ،

پنجاب پولیس میری پولیس
RPOگوجرانولہ طارق عباس قریشی اور DPOگجرات سید علی محسن کی ہدایت پر گوجرانوالہ ریجن میں میڑک تک کے سٹوڈنٹ کے درمیان مضمون :
پنجاب پولیس میری پولیس : مقابلہ کروایا گیا۔جس میں فرسٹ آنے والے سٹوڈنٹ کو 1 لاکھ روپے اور سیکنڈ آنے والے سٹوڈنٹ کو 50ہزار روپے جبکہ تھرڈ آنے والے سٹوڈنٹ کو 30ہزار روپے تک کا انعام دیا دیا گیا،اس سلسلےمیں گورنمٹ ماڈل ہ ہائی سکول سرائےعالمگیر میں مضمون نویسی کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں تحصیل بھرسے بچوں اور بچیوں نے حصہ لیاایس ایچ او سٹی سرائے عالمگیر نے میڈیا سے گفتگو بھی کی ۔

U …پنجاب پولیس میری پولیس

سرائےعالمگیر پنجاب پولیس میری پولیس کے موضوع پرسٹوڈنٹس کے درمیان مضمون نویسی کا مقابلہ،مزید جانئے صغیراحمد راٹھور کی رپورٹ میں۔۔

Gepostet von News Alert Gujrat am Dienstag, 19. Februar 2019