اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

806,882FansLike
9,941FollowersFollow
553,000FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

بھارتی در اندازی اور بارڈر پر بلا اشتعال فائرنگ کےخلاف گجرات میں یکجہتی ر یلی

گجرات(اعجاز احمد شاکر)
بھارتی در اندازی اور بارڈر پر بلا اشتعال فائرنگ کےخلاف گجرات میں یکجہتی ر یلی نکالی گئی۔
جس میں ریلی کے شرکاء نے پاکستانی جھنڈے اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر پاک فوج کے حق میں نعرے درج تھے۔ اس موقع پر نوجوان پرجوش انداز میں پاک فوج زندہ باد، کے نعرے لگا رہے تھے۔ ریلی کے کچہری چوک پہنچنے پر شرکاء نے وہاں سے گزرنے والی پاک فوج کو سیلوٹ اور خوب نعرے بازی کی ،جس پر پاک فوج کے جوان بھی مسکراتے رہے نوجوانوں کا کہنا تھا کہ بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کا بچہ بچہ اپنی فوج کے ساتھ کھڑا نوجوانوں کی یہ ریلی بولے پل سے شروع ہو کر سروس موڑ کے راستے جی ٹی ایس چوک پر اختتام پذیر ہو گئی۔

U…بھارتی دراندازی اور بارڈر پر بلا اشتعال فائرنگ کےخلاف گجرات میں یکجہتی ر یلی نکالی گئی

بھارتی در اندازی اور بارڈر پر بلا اشتعال فائرنگ کےخلاف گجرات میں یکجہتی ر یلی نکالی گئی,مزید جانیئے اعجاز احمد شاکر کی رپورٹ میں۔۔

Gepostet von News Alert Gujrat am Montag, 4. März 2019