اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,096FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

گجرات میں گھریلو ناچا قی پربیوی اور بھائی قتل

گھریلو ناچاقی یا کچھ اور گجرات کے گاؤں بٹر میں شوہر نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر مبینہ طور پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور سالے کو موت کے گھاٹ اتار دیا ملزم موقع سے فرار پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق تھانہ کنجاہ کی شادیوال چوکی کے علاقہ بٹر میں خاوند مزمل نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر اپنی تیس سالہ بیوی عاصمہ اور بتیس سالہ سالے مدثر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے جائے واردات پر پہنچ کر نعشوں کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی اور ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں