اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

810,173FansLike
9,937FollowersFollow
553,900FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

اپنے ہی شوہر کو آشنا کے ساتھ مل کر قتل کرنے والی اشتہاری ملزمہ گرفتار

سید عابد علی شاہ(گجرات)

گجرات پولیس ان ایکشن ا پنے ہی شوہر کو آشنا کے ساتھ مل کر قتل کرنے والی اشتہاری ملزمہ کو آشنا سمیت گرفتارکر لیاملزمہ نے جولائی 1997 ؁ء کوحاجیوالہ کے رہائشی محمد شریف کو قتل کر کے نعش کو گاوں سے باہر برساتی نالہ پھینک دیا۔ محمد شریف کے قتل کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقتول کی بیوی اور اس کے آشناکے خلاف درج ہوا۔ ملزمان قتل کی واردات کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر روپوش ہو گئے ۔کڑیانولہ پولیس نے ڈی پی او گجرات کی ہدایت پر خصوصی ٹاسک فورس کے ساتھ ملزمہ کو ٹریس کر کے ملزمہ کو آزاد کشمیر سے گرفتار کرلیا۔ڈی پی او گجرات سید علی محسن نےملزمہ کو گرفتار کرنے والی ٹیم کوتعریفی سرٹیفیکٹ اور نقد انعامات سے نوازا۔

U…گجرات : اپنے ہی شوہر کو آشنا کے ساتھ مل کر قتل کرنے والی اشتہاری ملزمہ آشنا سمیت گرفتار

گجرات : اپنے ہی شوہر کو آشنا کے ساتھ مل کر قتل کرنے والی اشتہاری ملزمہ آشنا سمیت گرفتار،تفصیلات جانیئے سید عابد علی شاہ کی اس رپورٹ میں۔۔

Gepostet von News Alert Gujrat am Samstag, 16. März 2019