کانسٹیبل کو فرائض میں غفلت برتنے پر ملازمت سے معطل کر دیا
جوہرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی پی او خوشاب وقاص حسن نے ڈی ایس پی لیگل کے ریڈر ہیڈ کانسٹیبل محمد احسان کو فرائض میں غفلت برتنے پر ملازمت سے معطل کر دیا۔ اُن کی جگہ ابھی تک کسی اہلکار کی تعیناتی عمل میں نہیں لائی گئی۔