اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,562FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کھانا ہضم کرنے کا بہترین نسخہ

نیویارک (ہیلتھ ڈیسک) طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اجوائن نظام ہضم کی بہتری کیلئے انتہائی مفید دوا ہے۔ اجوائن کا استعمال بطور دوا زمانہ قدیم سے چلا آ رہا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اجوائن نظام ہضم کی بہتری کیلئے انتہائی مفید دوا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اجوائین خود بھی بہت جلد ہضم ہو جاتی ہے، جب کہ اس کے استعمال سے بلغم اور ریاح ، پیٹ کے کیڑوں کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ رگوں کے سرے کھولنے اور جگر کی سختی کو دور کرنے اور گردہ و مثانہ کی پتھری کو توڑنے میں بھی مدد حاصل کی جا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اجوائن فالج ، لقوہ اور ہچکی کیلئے بھی قدرت کا انمول تحفہ ہے، جب کہ یہ طبی خواص کے ساتھ ساتھ غذائی افادیت بھی رکھتی ہے۔ Carom-seeds