اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

808,817FansLike
9,937FollowersFollow
553,800FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ سیاست کو عوامی خدمت کی نظر سے دیکھا ہے۔ محمدزمان بھون

حافظ آباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)مسلم لیگ ن کے راہنما اوریونین کونسل 5/22 کے کونسلر چوہدری محمد زمان بھون نے سینٹری ورکروں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ہمیشہ سیاست کو عوامی خدمت کی نظر سے دیکھا ہے ملک کو درپیش مسائل سے نکالا ہے بجلی بحران پر قابو پایا ہے2018 میں پی ٹی آئی کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا پاکستان بھرمیں تعلیم صحت اور دیگر شعبوں میں جس طرح کام کیا ہے اس کی ماضی مین مثال نہیں ملتی پاکستان مسلم لیگ ن کے قائدین میاں نواز شریف اور شہباز شریف نے ہمیشہ سے ملک کی بہتری کیلئے اپنے اقدامات مین خدمت کو ترجیحی دی ہے ۔