اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

837,733FansLike
9,977FollowersFollow
560,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

سرچ آپریشن کےدوران دواشتہاریوں سمیت 8ملزمان گرفتار

حافظ آباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر)پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے دو اشتہاریوں سمیت 8ملزمان کو گرفتار کرکے انکے خلاف مقدمات درج کرلئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق گرفتار کئے گئے ملزمان میں بدنام زمانہ ڈکیت حسن اور اشفاق بھی شامل ہیں ۔ پولیس نے گرفتار ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ، منشیات اور شراب بھی برآمد کرلیا ہے۔