اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,246,944FansLike
10,045FollowersFollow
622,000FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پیر کے روز ایک ڈالر سے زائد کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی کمی سعودی وقت کے مطابق صبح تقریبا ساڑھے نو بجے تک برینٹ کروڈ فیوچر 67 سینٹ تک نیچے آگیا ، جس کے نتیجے میں فی بیرل قیمت اکانوے اعشاریہ چار نو فیصد ہو گئی۔

اس سے پہلے پیر ہی کے روز فی بیرل تیل کی یہ قیمت ایک اعشاریہ صفر آٹھ کے فرق کے ساتھ 91 اعشاریہ صفر آٹھ فی بیرل پر آگیا تھا۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

دوسری جانب یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر 82 سینٹ کم ہو گیا اور نئی قیمت ستاسی اعشاریہ دو چھ ڈالر ہو گئی۔

یوں سیشن کے اختتام پر ایک فیصد سے زائد کا معاہدوں کا فرق آگیا۔ یہ اضافہ پچھلے ہفتے سے مسلسل دیکھا گیا ہے۔