اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,085,445FansLike
10,011FollowersFollow
594,200FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

نوکری کا جھانسہ دے کر حاملہ خاتون کیساتھ جنسی درِندگی

حاملہ خاتون کو نوکری کا جھانسہ دے کر زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن عمارہ شیرازی کے مطابق ایس ایچ او لیاقت آباد شیخ عمران نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے لیاقت آباد ریسٹورنٹ سے گرفتار کیا۔

ایس پی نے بتایا کہ ملزم نے خاتون کو اپنے گھر بلا کر نشہ آور دوا پلائی اور بے ہوشی کی حالت میں زیادتی کی۔

latest urdu news

ملزم متاثرہ خاتون آستر کو جان سے مارنے اور ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں بھی دیتا تھا۔

ایس پی کا مزید کہنا تھا کہ ملزم العکاس متاثرہ خاتون آستر کا چچا زاد بھائی ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا ہے، ایس پی عمارہ شیرازی نے ایس ایچ او اور ٹیم کو تعریفی اسناد دینے کا اعلان کیا ہے۔