اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,697FansLike
10,046FollowersFollow
622,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین میں سوار (ن) لیگی کارکن انتقال کر گیا

کراچی سے جانے والی ٹرین کے قافلے ” کاروان نواز شریف “ میں سوار ایک (ن) لیگی کارکن انتقال کر گیا۔

متوفی کارکن کی شناخت 60 سالہ کرامت کے نام سے کی گئی ہے، لیگی رہنما محمد زبیر کے مطابق کارکن محراب پورجنکشن کے قریب ٹرین میں اچانک طبیعت بگڑنے کے باعث انتقال کرگیا۔

متوفی کرامت شہبازگوٹھ سپر ہائی وے کراچی کا رہائشی تھا جسکی لاش ایمبولنس کے ذریعے کراچی روانہ کر دی گئی ہے۔

latest urdu news

یاد رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف 4 سالہ خود ساختہ جلا وطنی کے بعد آج وطن واپس آئیں گے جہاں وہ لاہور میں جلسہ سے خطاب بھی کریں گے۔