اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,246,944FansLike
10,045FollowersFollow
622,000FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

ہماری فیلڈنگ خراب رہی،وکٹیں نہ لینے سے دبائو بڑھا:بابراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے افغانستان کے ہاتھوں شکست کو مایوس کن قرار دیدیا۔

تفصیلات کے مطابق چنئی میں افغانستان نے پاکستان کو شکست سے دوچار کرکے بڑا اپ سیٹ کردیا۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے جیت پر افغانستان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

انہوں نے کہا کہ ہماری فیلڈنگ خراب رہی ، وکٹیں نہ لینے سے ہمارے اوپر دبائو بڑھا۔

باقی 4 میچز جیت کر ایونٹ میں واپسی کی پوری کوشش کرینگے۔