دوسری شادی کی تیاریوں میں مگن شوہرکوپہلی بیوی نے ہیجڑابنادیا

سیالکوٹ(ظہیرالدین بابرڈھلو)دوسری شادی کی تیاری کرتے شوہرکوپہلی بیوی نے تیزدھارآلے سے ہیجڑابنادیا،تھانہ صدرسیالکوٹ کے گاؤں پکی کوٹلی کے رہائشی عمران دوسری شادی کی تیاریوں میں مگن تھاکہ پہلی بیوی کوخبرہوگئی، ملزمہ نے گھرمیں اپنے شوہرکوتیزدھارآلے کیساتھ عضوِتناسل سے محروم کردیااورموقع سے فرارہوگئی، ریسکیو1122عملے نے اطلاع ملنے پرزخمی کوتشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا۔