
پنڈی بھٹیاں(زین امتیاز)پنڈی بھٹیاں میں اوباش نوجوان نے مرغی کوبدفعلی کرکے ہلاک کردیا، پولیس نےنواحی گاؤں ٹھٹھہ گاہرہ کے رہائسی ملزم کوگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیاہے،ملزم انتصارکیخلاف منصب علی کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آرکیمطابق ملزم نے مرغی چوری کرکےبدفعلی کا نشانہ بنایاجس سے مرغی کی ہلاکت ہو گئی،پولیس نے تفتیش شروع کردی۔