
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کر دی، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کردی ہے۔
ایشیا کپ:بھارت کا پاکستان کو فتح کیلئے 267 رنز کا ہدف
شاہین آفریدی ایک ہی میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما اور سابق کپتان ویرات کوہلی کو بولڈ کرنے والے دنیا کے پہلے باؤلر کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔
The first bowler to dismiss both Rohit Sharma and Virat Kohli 'bowled' in the same innings 🔥
Shaheen Shah Afridi – TAKE A BOW 🙇
LIVE: https://t.co/NLpEtteQX5 | #PAKvIND | #AsiaCup2023 pic.twitter.com/1qmwYCmCl2
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) September 2, 2023
شاہین آفریدی نے بھارتی روہت شرما کو 11 رنز پر پویلین کی راہ دکھائی جبکہ ویرات کوہلی کو 4 رنز پر بولڈ کیا ہے۔