پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثےکا شکار،2افسران اور1جوان شہید

پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر

گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا جس نتیجے میں 2افسران اور ایک جوان نے جام شہادت نوش کیا۔

خبروں کے مطابق ترجمان پاک بحریہ کاکہنا ہے کہ گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا ہے،ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران ممکنہ فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکارہو۔

راولپنڈی میٹرو بس میں آگ،مسافروں نے چلتی بس سے چھلانگیں لگا دیں

ترجمان کا مزید کہناہے کہ حادثے کے نتیجے میں پاک بحریہ کے دو افسران اور جوان نے جام شہادت نوش کیا،پاک بحریہ کی جانب سے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔