
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے بڑی بیٹی کی رخصتی کی تصاویر سوشل میڈیا پرشیئر کر دیں ۔
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ میری پیاری بیٹی ! کل کی طرح لگتا ہے تمہیں اپنی گود میں اٹھایا اور اسی دن خود سے وعدہ کیا تھا کہ میں تمہارا ساتھ کبھی نہیں چھوڑ دیا۔
بارش میں کرکٹ، شاہین شاہ کی بولنگ پر شاہد آفریدی کے چھکے، وڈیو وائر ل
اگرچہ تم اپنی نئی زندگی شروع کرنے جا رہی ہو تمہاری محبت میرے دل میں رہے گی ، اللہ آپ دونوں کو اپنی حفاظت میں رکھے اور آپ کو ایک ساتھ ایک خوبصورت زندگی گزارنے کا موقع عطا فرمائے، آمین !
"I'm the man who loved you first"
Lala proving yet again that father daughter bond is unbreakable ♥️#ShahidAfridi pic.twitter.com/CCfCHRFKHC— A L Y A S (@Alyasjutt29) July 8, 2023
شاہد آفریدی کی شادی کی تقریب جمعہ کو کراچی میں منعقد ہوئی تھی جس میں قومی کرکٹرز ، سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی تھی ۔
Meri pyari beti- it seems like yesterday when I cradled you in my arms – and on that day, I promised myself I would never leave your side. Although you’re about to begin a new chapter in your life, you’ll always have my heart because I’m the man who loved you first. 😌 May Allah… pic.twitter.com/CdhniCJW8b
— Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) July 8, 2023