اوپن مارکیٹ ریٹس

تازہ ترین

ہمیں فالو کریں

1,321,017FansLike
10,101FollowersFollow
635,500FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

ورلڈ کپ،نیوزی لینڈنے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

ورلڈ کپ 2023 کے 11 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست سے دوچار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق چنئی میں ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔بنگلہ دیش نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنائے۔

وکٹ کیپر بلے باز مشفیق الرحیم نے66رن کی اننگز کھیلی،محمود اللہ نے 41 ، شکیب الحسن 40اورمہدی حسن نے30رن بنائے۔لوکی فرگوسن نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، ٹرینٹ بولٹ اور میٹ ہینری نے 2،2وکٹیں،مچل سینٹنر اور گلین فلپس نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

جواب میں نیوزی لینڈ نے مقررہ ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل89رن بنا کر نمایاں رہے۔کیوی کپتان کین ولیمسن نے 78 اورڈیون کونوے نے45رن بنائے،گلین فلپس نے16اورراچن رویندرا نے 9 رن بنائے۔

مزید خبریں