اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,247,510FansLike
10,045FollowersFollow
622,400FollowersFollow
228,787SubscribersSubscribe

پولیس نے عابد باکسر کو گرفتار کر لیا

عابد باکسر کو گرفتار کرلیاگیا۔ پنجاب پولیس نے سابق انسپکٹر عابد باکسر کو گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق عابد باکسر کو دھمکیاں دینے کے الزام میں سی آئی اے نے گرفتار کیا جس کے بعد انہیں سی ٹی اے ماڈل ٹاؤن تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

پولیس ذرائع کے مطابق عابد باکسر کو اُن کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ عابد باکسر پنجاب پولیس میں بطور انسپکٹر اپنے امور سرانجام دے چکے ہیں اور ان کی شہرت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔