
پشاور میں بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ۔ محرم الحرام میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے والے 10 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم داعش سے ہے۔ گرفتاریاں پشاور اور ہنگو سمیت مختلف علاقوں سے عمل میں لائی گئیں۔
پشاور میں بکتربند پر دہشتگرد کی لاش باندھ کر شہر میں گھمانے کی ویڈیو وائرل
سی ٹی ڈی نے بتایا کہ گرفتار دہشتگردوں میں ٹارگٹ کلرز بھی شامل ہیں، تمام ملزمان سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔