ترکش ڈرامے کو رولس عثمان کی معروف جوڑی نے شادی کر لی

کورلوس عثمان

مقبول ترکش ڈرامے کو رولس عثمان میں کام کرنے والے اداکاربو سے ارسلان اور چاگری سینسوئے نے شادی کرلی ۔

جوڑی نے شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پربھی شیئر کی ، ترکش ڈرامے میں کورولس عثمان کے جنگجو سپاہیوں میں سے ایک جوڑی جیر کو تاہی اور آئیگل شادی کے بندھن میں بندھ میں بندھ گئے۔

آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ان کرداروں کو بو سے ارسلان اور چاگری سینسوئے نے اداکیا، بوسے اورچاگری پہلے ڈرامے کے سیٹ سے آن اسکرین کپل بنے ، پھر یہی آن اسکرین کپل رئیل لائف کپل بھی بن گیا ۔

چاگری اور بو سے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کیں ،جبکہ اسی ڈرامے سے شروع ہونے والی وقتی محبت مستقل محبت کی خوبصورت شکل اختیار کر گئی ۔