
مفتی نور ولی کے دست راست دہشت گرد کمانڈر بادشاہ خان ہلاک۔افغان صوبہ پکتیکا میں مفتی نور ولی کے دست راست دہشت گرد کمانڈر بادشاہ خان ہلاک ہوگئے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گرد بادشاہ خان بارودی سرنگ کی زد میں ہلاک ہوا۔بادشاہ انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا۔
سانحہ 9 مئی:تفتیش مکمل،عمران خان10کیسز میں قصوروارقرار
کمانڈر بادشاہ خان پاکستان فورسز پر دہشتگردانہ کاروائیوں میں شامل تھا۔