ڈالر کی قیمت میں تیسرے روز بھی مسلسل کمی

ڈالر

تیسرے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق آج بدھ کے روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 1 روپے 6 پیسےسستا ہوا ہےجس کے بعد ڈالر 298روپے82پیسے کی سطح پر بند ہوا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کےاختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے28 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر299 روپے88پیسے کی سطح پربندہوا۔

سونے کی قیمت میں فی تولہ 2600 روپے کمی