
لاہور کے علاقہ محمد نگر میں سب انسپکٹر ڈکیتی کی واردات میں ملوث نکلا ، جسکے باعث سب انسپکٹرکو باوردی گرفتار کر لیا گیا ۔
ایکسپریس نیوز کےمطابق اوکاڑہ کی حدود میں ہونے والی ڈکیتی میں پولیس ڈیپارٹمنٹ کا سب انسپکٹر اعجاز ریاض ڈاکوؤں کیساتھ شامل نکلا ، سب انسپکٹر نے ڈاکوؤں کیساتھ مل کر لاہور کے بیوپاری سے 13 لاکھ کی ڈکیتی کی سٹوری کی تھی۔
آئی جی پنجاب کے نوٹس پر اوکاڑہ پولیس نے ایک ڈاکو کو گرفتار کیا تو اس نے سارے بیوپاری سے 13 لاکھ کی ڈکیتی کی تھی ،آئی جی پنجاب کے نوٹس پر اوکاڑہ پولیس نے ایک ڈاکو کو گرفتار کیا تو اس نے سارے راز کھول دیئے ۔
ڈالر کی قیمت میں تیسرے روز بھی مسلسل کمی
پولیس نے مقدمہ درج کر کے اعجاز ریاض سب انسپکٹر اعجاز ریاض کو گرفتار کر لیا ۔