
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپنےٹویٹ میں کہا ہے سابق وزیر اعظم عمران خان دراصل ڈوپ ٹیسٹ سے بچنے کیلئے گرفتاری نہیں دے رہے ہیں۔
خواجہ سعد رفیق کا مزید یہ کہنا تھا کہ انہیں جیل میں کھانااور سب سہولیات میسر ہوںگی سوائے اس چیز کے جسکی انکو اکثر ضروت محسوس ہوتی ہے۔
بتایا جا رھا ھے کہ
عدالتی وارنٹ پر گرفتاری سےانکار اور مزاحمت ڈوپ ٹسٹ سے بچنے کیلئے ھے
حکومت کھانا رھائش دیگی مگر–سپلائ نہیں مل سکتی
گرفتاری سے جان کو کوئ خطرہ نہیں ھو سکتا
admin— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) March 15, 2023
خواجہ سعد رفیق نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بتایا جا رہا ہے کہ عدالتی وارنٹ پر گرفتاری سے انکار اور مزاحمت دراصل ڈوپ ٹیسٹ سے بچنے کیلئے ہے۔