
مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز 22 جنوری کو لندن سے لاہور کا سفر کرسکتی ہیں ۔
خبروں کے مطابق پارٹی کی سینئر قیادت نے انہیں جلد واپسی کا کہا ہے۔نواز شریف کی جانب سے مریم نواز کو اہم ٹاسک سونپے گئے ہیں ۔
مریم نواز پنجا ب کی سینئر قیادت سے ملاقات کریں گی ،اس کے علاوہ پنجاب کے انتخابات کے حوالے سے بھی اہم فیصلے کریں گی ۔