
لاہور قلندرز کی جانب سے اننگز کے آغاز پر 15 رنز پر وکٹ گنوا بیٹھے۔ صرف یک گیند کے فرق سے عبد اللہ شفیق بھی ایل بی ڈبلیو ہو گئے۔ 19 رنز پر فخر زمان کو انور علی نے بولڈ کر دیا۔
شاہین شاہ آفریدی بھی 28 رنز پر کوٹریل کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے جبکہ 41 رنز پر حسین طلعت رن آؤٹ ہو گئے۔ قلندرز کی آدھی ٹیم10ویں اوور میںآوٹ ہو گئی ۔
.@iMRizwanPak, owner of the Hanif Mohammad cap, is off the mark in style ©️
Powered by @InverexSolar 🥇#HBLPSL8 | #SabSitarayHumaray | #LQvM pic.twitter.com/SSSlsJ9vjn
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 15, 2023
سکندر رضا کو پولارڈ نے عباس آفریدی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا جبکہ سیم بلنگز 19 رنز کی اننگز کھیل کر احسان اللہ کا شکار بنے، راشد خان بھی بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔
Dominance from the @MultanSultans !#HBLPSL8 | #SabSitarayHumaray | #LQvMS pic.twitter.com/fkpDa4qlKo
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 15, 2023
پی ایس ایل کوالیفائر جیتنے کے بعد ملتان سلطانز کی ٹیم اب فائنل کھیلے گی جبکہلاہور قلندر کا فائنل کی رسائی کے لیے پہلا ایلیمنیٹر ہارنے والی ٹیم کے ساتھ دوسرے ایلیمنیٹر میں مقابلہ ہو گا۔ جو بھی ٹیم دوسرا ایلیمنیٹر جیتے گی وہ فائنل میں ملتان سلطانز کا سامنا کرے گی۔