
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کا کیس ملٹری کورٹ منتقل کر دیا گیا۔
خبروں کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی کے خلاف درج مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے کہ ان کا کیس سویلین کورٹس کی بجائے ملٹری کورٹ میں سماعت کیا جائے گا۔
حسان نیازی راہدادری ریمانڈ پر کراچی پولیس کے حوالے
پولیس نے حسان نیازی کو کوئٹہ سے راولپنڈی منتقل کر دیا گیا، اس کے بعد انہیں جلد لاہور بھجوا دیا جائے گا۔