
عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہو سکتے، الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔
عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہوسکتے ،الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کےشیڈول کا اعلان کر دیا،الیکشن کمیشن پر لازم ہے کہ نئی حلقہ بندیاں کرے ، حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 14 دسمبر کو کی جائے گی ،الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومتوں اور ادارہ شماریات سے بھی معاونت طلب کر لی ۔
الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کےشیڈول کا اعلان کر دیا،عام انتخابات 90 دن میں نہیں ہوسکتے،الیکشن کمیشن پر لازم ہے کہ نئی حلقہ بندیاں کرے ، حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 14 دسمبر کو کی جائے گی ۔
عمران خان کے بھانجےحسان نیازی کا کیس ملٹری کورٹ منتقل کر دیا گیا
الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومتوں اور ادارہ شماریات سے بھی معاونت طلب کر لی ،حلقہ بندیوں کے حوالے سے انتظامی امور 31 اگست تک مکمل کیے جائیں گے،یکم سے 4 ستمبر تک حلقہ بندی کمیٹیوں کو تربیت دی جائے گی ،ملک بھر میں 8 ستمبر سے 7 اکتوبر تک حلقہ بندیاں کی جائیں گی ۔