
پنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری کا معاملہ حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے 2،2 تجویز کردہ نام نام الیکشن کمیشن کو موصول ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے اجلاس طلب کیا گی ہے جس میں نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری کے حوالے سے ناموں پرغور کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن سیکرٹیریٹ آج اور کل کھلا رہے گا۔
خبروں کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ کے نام کا اعلان کیے جانے کا امکان ہے۔یاد رہے کہ حکومت او ر اپوزیشن کے درمیان اتفاق رائے نہ ہونے کی صورت میں اب آرٹیکل 224 اے کے تحت الیکشن کمیشن نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری الیکشن کمیشن کرے گا۔