
افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیزیز کے لیے17 رکنی اسکوارڈ کا اعلان کر دیا۔ کپتان راشد خان ہوں گے۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا آغاز24 مارچ سے یو اے ای میں ہو گا۔
🚨 ANNOUNCEMENT 🚨
AfghanAtalan's Lineup Revealed for the three-match T20I series against @TheRealPCB.
More Details 👉: https://t.co/jW1OzALbjN#AfghanAtalan | #AFGvPAK2023 | #LobaBaRangRawri pic.twitter.com/7Vp9Uewrr4
— Afghanistan Cricket Board (@ACBofficials) March 21, 2023
افغان اسکواڈ میں شامل کھلاڑی
راشد خان(کپتان)، رحمان اللہ گرباز، ابراہیم زادران، محمد نبی، عثمان غنی،نجیب اللہ زادران، گلبدین شراف الدین ،صدیق اللہ، افسر زازائی،الرحمان، نور احمد، کریم جنت، فضل حق فاروقی،عظمت اللہ عمر زئی ،اشرف، مجیب ،فرید ملک ، نوین الحق۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچز 24، 26 اور 27 مارچ کوشارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔