
پشاور میں شہری کی گاڑی ٹریفک چوکی کے باہر سے چوری ہوگئی۔
جیونیوز کے مطابق شہری ٹریفک چالان جمع کرانے کے لیے آیا تھا جہاں اس کی ٹریفک چوکی کے باہر سے چوری ہوئی۔
شہری چالان جمع کرنے کے لیے باچاخان چوک کےقریب ٹریفک چوکی گیا جہاں سے چور چوکی کے باہر سے گاڑی لے اڑے۔