جہانگیر ترین کی ملاقاتیں،پی ٹی آئی فارورڈبلاک بننےکاامکان

جہانگیر ترین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جہانگیر ترین نے لاہور میں اپنی مصروفیات کو بڑھا دیا ہے۔

متعدد ٹی وی چینلز پرچلنے والی خبروں میں ذرائع کےحوالے سے بتایا گیا کہ جہانگیر ترین نے لاہور میں 20 سے زائد اہم سیاسی شخصیات ملاقات کر چکے ہیں۔

القادر ٹرسٹ کیس کا ماسٹر مائنڈ فیض حمید ہے:فیصل واوڈا

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بننے کا امکان ہے جو جلد سامنے آ سکتا ہے۔

خبروں کے مطابق جہانگیر ترین کی زیر قیادت آج لاہور میں ہم خیال رہنماؤں کی اہم میٹنگ بھی متوقع ہے۔