
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اخراجات میں کٹوتی اور ایک لاکھ پاکستان لانے کی اسکیم واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔
حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں سالانہ ایک لاکھ ڈالرز لانے والے شخص سے آمدنی کا ذریعہ نہ پوچھنے کی اسکیم دی تھی ۔
وزارت خزانہ کےمطابق آئی ایم ایف اس اسکیم میں ترامیم کا مطالبہ کر رہا ہے ۔
آئی ایم ایف پروگرام کے ملتوی یا موخر ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،مفتاح اسماعیل
ذرائع کا کہناہے کہ آئی اایم ایفکی جانب سے یہ مطالبہ بھی کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم لیو ی بڑھانے کا اختیار پارلیمنٹ کے بجائے کابینہ کو دیا جائے۔
آئی ایم ایف نے بجلی کی سبسڈی کو مزید محدود کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔