ایمان مزاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔

اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت اور اشتعال انگیزی کے کیس میں آج ایمان مزاری کی ضمانت منظور کی تھی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا تھا۔

اداروں کے خلاف نازیباالفاظ کا استعمال،ایمان مزاری کےخلاف مقدمہ خارج

ایمان مزار ی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے وقت اسلام آباد پولیس جیل کے باہر موجود تھی جہاں سے پولیس نے ان کو دوبارہ گرفتار کر لیا۔