اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

836,562FansLike
9,977FollowersFollow
559,500FollowersFollow
169,527SubscribersSubscribe

کوٹلہ کے رہائشی 2 نوجوان اٹلی کے سمندرمیں ڈوب گئے

کوٹلہ ارب علی خان (راجہ ارشد)کوٹلہ کے رہائشی 2 نوجوان اٹلی کے سمندرمیں نہاتے ہوئے جان کی بازی ہارگئے، 23 سالہ حمادخالد گاؤ ں رولیہ جبکہ 39 سالہ حافظ ندیم نواحی گاؤں کاتعلق نواحی گاؤںشام پورسے بتایاگیا ہے ، متوفی نوجوانوں کے جسدخاکی پاکستان لائے جارہے ہیں ، مرحومین کی نمازجنازہ 26ا گست بروز ہفتہ کو ہو گی ۔